تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیانَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیانَت کَرنا کے معانیدیکھیے

خَیانَت کَرنا

KHayaanat karnaaख़यानत करना

اصل: عربی

خَیانَت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غبن کرنا، امانت میں سے کچھ استعمال کر لینا

English meaning of KHayaanat karnaa

Compound Verb

ख़यानत करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیانَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیانَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone