تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام" کے متعقلہ نتائج

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب۔ یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کے فعلوں سے کیا ہے ، یار کی یاری سے کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعل سے الخ

یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام کے معانیدیکھیے

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

yaar kii yaarii se matlab us kii 'ayyaarii se kyaa kaamयार की यारी से मतलब उस की 'अय्यारी से क्या काम

ضرب المثل

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام کے اردو معانی

  • رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

यार की यारी से मतलब उस की 'अय्यारी से क्या काम के हिंदी अर्थ

  • रुक : यार की यारी से काम इस के फे़अलों से किया काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words