تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیَّاطِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیَّاطِ اَزَل کے معانیدیکھیے
خَیَّاطِ اَزَل کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی
شعر
زخم دل شیدا ہوا اچھا نہ مسیحا
خیاط ازل سل نہ سکا چاک قفس کو
آج تک دامن گل چاک ہے خیاط ازل
تجھ کو خلعت بھی حسینوں کا نہ سینا آیا
English meaning of KHayyaat-e-azal
Adjective, Compound Word
- the one who dressed soul with a body, God
ख़य्यात-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- परलोक में आत्मा को शरीररूपी वस्त्र पहनानेवाला, अर्थात् ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیَّاطِ اَزَل)
خَیَّاطِ اَزَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔