تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ اَزَل کے معانیدیکھیے
روزِ اَزَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آغاز آفرینش کا دن، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے میثاق لیا
- (مجازاً) ابتدائے زمانہ
شعر
کسی کے عقد میں رہتی نہیں ہے لولیٔ دہر
یہ قحبہ روز ازل سے ہے کچھ طلاق نصیب
روز ازل سے ساتھ ہے اسلام و کفر کا
کب دانہ ہائے سبحہ سے زنار رہ گیا
English meaning of roz-e-azal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the day of creation, the day of one's birth on which one's destiny is registered
- (Metaphorically) the first day
रोज़-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सृजन का दिन, प्रथम दिन, वह दिन जब ईश्वर ने मनुष्यों से प्रतिज्ञा ली थी
- (लाक्षणिक) आदिकाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ اَزَل)
روزِ اَزَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔