تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانَۂ اَوراق" کے متعقلہ نتائج

خَزانَۂ اَوراق

جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانَۂ اَوراق کے معانیدیکھیے

خَزانَۂ اَوراق

KHazaana-e-auraaqख़ज़ाना-ए-औराक़

خَزانَۂ اَوراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.

English meaning of KHazaana-e-auraaq

Noun, Masculine

  • archives
  • the Turkish Official Papers Office, known as the Treasury Papers during the Ottoman Empire, initially consisted of two large collections of documents, the Royal Office Papers and the Chief Minister's Office Papers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانَۂ اَوراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانَۂ اَوراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words