تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانَۂ سَربَراہی آب" کے متعقلہ نتائج

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانَۂ سَربَراہی آب کے معانیدیکھیے

خَزانَۂ سَربَراہی آب

KHazaana-e-sarbaraahii-aabख़ज़ाना-ए-सरबराही-आब

خَزانَۂ سَربَراہی آب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانَۂ سَربَراہی آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانَۂ سَربَراہی آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words