تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانَہ" کے متعقلہ نتائج

دَفِینَہ

گڑا یا چُھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانَہ کے معانیدیکھیے

خَزانَہ

KHazaanaख़ज़ाना

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: دباغت جانور نباتیات حیوانیات اخبار

اشتقاق: خَزَنَ

خَزانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں
  • ذخیرہ
  • علمی سرمایہ
  • علم و فن کی بکثرت تحصیل، بڑھی ہوئی لیاقت، بہت زیادہ علم
  • ذاتی صلاحیت و معلومات
  • (کنایتہً) گورکھ دھندا
  • وہ جگہ جہاں پانی کا ذخیرہ ہو، حوض، تالاب، جِھیل
  • حوض یا تالاب وغیرہ کا نِچلا حصہ جہاں پانی جمع رہتا ہے، زیرِ زمین ٹنکی
  • آبشار
  • فوّارہ
  • بندوق اور تفنگ وغیرہ میں بارود یا کارتوس رکھنے کی جگہ، کوٹھی
  • بستہ، میگزین
  • روپیہ پیسہ، مال و دولت، نقدی
  • سرکاری محکمۂ مال کا وہ شعبہ جو تعلیم کے لئے مختص ہو
  • دفینہ
  • ٹیکس، محصول، چنگی
  • وہ چھوٹے چھوٹے جست یا لوہے کے بنے ہوئے خانے جن میں علاقہ وار بجلی کی فراہمی محفوظ رکھی جاتی ہے، برقی ذخیرہ
  • گاڑیوں وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پٹرول ڈالا جاتا ہے، ٹنکی، پٹرول ٹینک
  • (نباتیات) گول گول ایشیا کا مجموعہ جن میں ظرف تُخم ہوتے ہیں، اور ہر ایک ظرف میں دو دو چار چار، حَتیٰ کہ سولہ تک بیچ ہوتے ہیں لیکن ان بِیجوں کی تعداد ہمیشہ دو یا دو کا حاصل ضرب ہوتی ہے، یہ بِیج اس خزانہ میں سے ایک طرح کی رطوبت کے ذریعہ سے باہر آتے ہیں جو اس حصہ تک پہنچ کر ظرف تخم میں بھر جاتی ہے
  • (حیوانیات) اندرونی اعضا کا مرکز
  • کمرہ
  • حلقہ، ذخیرۂ الفاظ
  • اللہ تعالیٰ کی رحمت نوازش، کرم
  • معرفتِ الہٰی، رموزِ دین
  • (مجازاً) قبضہ، اِختیار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھجانا

किसी व्यक्ति, संस्था आदि की संचित धनराशि। (ट्रेजर)

شعر

English meaning of KHazaana

Noun, Masculine

ख़ज़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निधि, आकर
  • ज़ख़ीरा
  • रुपया पैसा, माल-ओ-दौलत, नक़दी
  • वो जगह जहां पानी का भण्डार हो, हौज़, तालाब, झील
  • कमरा
  • टैक्स, महसूल, चुंगी
  • धन का भंडार, वित्त
  • वो जगह जहां रुपया, सोना चांदी, हीरे जवाहरात वग़ैरा बहिफ़ाज़त रखे जाएं
  • हौज़ या तालाब वग़ैरा का निचला हिस्सा जहां पानी जमा रहता है, भूमिगत टंकी
  • झरना, ताल
  • बंदूक़ और तमंचा वग़ैरा में बारूद या कारतूस रखने की जगह, कोठी, बस्ता, मैगज़ीन

خَزانَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone