تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفِینَہ کے معانیدیکھیے
دَفِینَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گڑا یا چُھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال
- چُھپی ہوئی چیز، آثار قدیمہ
- (مجازاً) پوشیدہ آرزو، حسرت
شعر
خاکساروں کا دل خزینہ ہے
اس زمیں میں بھی کچھ دفینہ ہے
دفینہ گھر میں کیا تھا اور تو ہم بادہ نوشوں کے
کھدا جب شہر سارا واں سے نکلا مے کا اک مٹکا
English meaning of dafiina
Noun, Masculine
- anything buried, buried or hidden treasure, treasure-trove
- archaeology
- (Metaphorically) hidden wills, desires
दफ़ीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धरती में गड़ा ख़ज़ाना, ज़मीन में गड़ा हुआ धन, निधि
- छुपी हुई चीज़, पुरातत्त्व
- (लाक्षणिक) छुपी हुई इच्छाएँ, अभिलाषाएँ
دَفِینَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفِینَہ)
دَفِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔