تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانے" کے متعقلہ نتائج

خَزانے

خزانہ کی جمع یا مُغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

خَزانے کا سانپ

روایت ہے کہ پُرانے زمانے میں بعض مدفون خزانوں پر سانپ بِٹھا دیئے جاتے تھے کہ اصل وارث ہی اُس کو حاصل کر سکیں ؛ (مجازاً) کسی چیز پر قبضہ جمانا، اپنے اِختیار میں رکھنا.

خَزانے کے قُفْل کھولنا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

کُھلے خَزانے

علی الاعلان، کھلّم کھلّا، علانیہ، ظاہراً.

بَڑے خَزانے کی خَیر

شاہی خزانے کو اللہ سلامت یا محفوظ رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانے کے معانیدیکھیے

خَزانے

KHazaaneख़ज़ाने

وزن : 122

خَزانے کے اردو معانی

  • خزانہ کی جمع یا مُغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of KHazaane

  • treasury, treasure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words