تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل کھیل میں سِیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

دماغ پر زور دیے بغیر سیکھ لینا، آسانی سے سیکھ لینا

کھیل کا کھیل نَفَع میں بَچَّہ

مزہ مزے میں بچّہ نفع میں ، تفریح بھی اور فائدہ بھی ؛ جب کسی کام میں ہر صورت سے نفع یا دُہرا فائدہ ہو تو بولتے ہیں.

دِیدَہ کھیل میں ہونا

(عور) طبیعت کا کھیل میں لگا ہونا.

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

کھیل میں رو دے سو کَوّا

کھیل میں رونے والا برا ہوتا ہے

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کھیل میں سِیکْھنا کے معانیدیکھیے

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

khel-khel me.n siikhnaaखेल-खेल में सीखना

محاورہ

کھیل کھیل میں سِیکْھنا کے اردو معانی

  • دماغ پر زور دیے بغیر سیکھ لینا، آسانی سے سیکھ لینا

खेल-खेल में सीखना के हिंदी अर्थ

  • दिमाग़ पर ज़ोर दिए बिना सीख लेना, आसानी से सीख लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل کھیل میں سِیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words