تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیس" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دُوشالا نَخُودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جو خلعت کے ساتھ دتے تھے، اس پر چنے کے برابر سونے چان٘دی کے تار کی بُوٹیاں ہوتی ہیں.

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

دو شالَہ میں ٹاٹ کا حاشِیَہ

ناموزوں ، بے موقع ، بے جا .

نائی کا دُوشالَہ

(عو) ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو عاریۃ ً کوئی شے دے اور اس بات کی کوشش کرے کہ چار آدمیوں کو معلوم ہو جائے

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیس کے معانیدیکھیے

کھیس

khesखेस

وزن : 21

کھیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا موٹا کپڑا، جو اوڑھنے اور بچھانے کے کام آتا ہے، اس میں بُناوٹ کے بیل بوٹے ہوتے ہیں، دو سوتی کا چادرا
  • گیلے بال اور بدن پوچھنے کا خاص قسم کا بنا ہوا کپڑا، تولیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khes

Noun, Masculine

  • a large piece of cloth wrapped around body, towel
  • figured woven cloth, damask

खेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करघे पर बुना हुआ एक प्रकार का मोटा कपड़ा जो चारपाई आदि पर बिछाया अथवा जाड़े में ओढ़ा जाता है
  • हाथ से काते हुए सूत की मोटी चादर
  • खेश
  • करघे का बना मोटा कपड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone