تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیس" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسِیا

مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے

پَرْدیس جانا

غیر ملک میں جانا، سفر کرنا، اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیس کَلِیس نِریشَن کو

پردیس میں بادشاہوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

دیس پَرْدیس

اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک ، مراد : ہر جگہ ، جگہ جگہ .

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیس کے معانیدیکھیے

پَرْدیس

pardesपरदेस

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَرْدیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجنبی ملک، بیگانہ ملک
  • غیر ملک یا شہر، بدیس، جو اپنا وطن نہ ہو
  • غربت

شعر

English meaning of pardes

Noun, Masculine

  • foreign country, abroad, foreign land

परदेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परदेश, विदेश, बेगाना मुलक, अजनबी मुलक या शहर, जो अपना वतन न हो

پَرْدیس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words