تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خویشتن" کے متعقلہ نتائج

خویشتن

آپ، خود، اپنا آپ

خویشْتَن بِینی

خود بینی

خویشْتَن داری

تحمّل ، بردباری ۔

خویشْتَن سِتائی

اپنے منہ میاں میٹھو بننا، اپنی تعریف آپ کرنا، خود نمائی

خویشْتَن دوسْتی

اپنی رائے، ذاتی صوابدید

خویشْتَن پَرْوَری

اپنی بھلائی

اُو خویشْتَن گُم اَسْت کِرا رَہْبَری کُنَد

جو خود نہیں جانتا وہ دوسرے کو کیْا بتائے گا۔

ہَر کس اَز دَست غَیر نالَہ کُنَد، سَعدی اَز دَستِ خویشتَن فَریاد

(شیخ سعدی کا شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرشخص دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتا ہے سعدی خود کو الزام دیتا ہے ، لوگوں کو دوسروں سے تکلیف پہنچتی ہے مگر اپنی تکلیف کا باعث ہم خود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خویشتن کے معانیدیکھیے

خویشتن

KHeshtanख़ेश्तन

اصل: فارسی

وزن : 212

خویشتن کے اردو معانی

مذکر

  • آپ، خود، اپنا آپ

English meaning of KHeshtan

Masculine

ख़ेश्तन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • स्वतः, अपने आप, स्वयं ख़ुद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خویشتن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خویشتن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone