تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیتی خَصَم سیتی" کے متعقلہ نتائج

کھیتی خَصَم سیتی

کھیتی میں خود مالک کو کام کرنا چاہیے، دوسروں پر چھوڑ دینے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، کام مالک کی توجہ اور اس کی ذاتی دلچسپی ہی سے اچھی طرح ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیتی خَصَم سیتی کے معانیدیکھیے

کھیتی خَصَم سیتی

khetii KHasam setiiखेती ख़सम सेती

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

کھیتی خَصَم سیتی کے اردو معانی

  • کھیتی میں خود مالک کو کام کرنا چاہیے، دوسروں پر چھوڑ دینے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، کام مالک کی توجہ اور اس کی ذاتی دلچسپی ہی سے اچھی طرح ہوتا ہے

English meaning of khetii KHasam setii

  • he who ploughs himself reaps a good harvest, self done is best done, you stand to lose when you leave work to others

खेती ख़सम सेती के हिंदी अर्थ

  • खेती में ख़ुद मालिक को काम करना चाहिए, दूसरों पर छोड़ देने से कोई फ़ायदा नहीं होता, काम मालिक की तवज्जोह और उस की दिलचस्पी ही से अच्छी तरह होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیتی خَصَم سیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیتی خَصَم سیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone