تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچانا" کے متعقلہ نتائج

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کُچھانا

پھوٹ پڑنا، نمودار ہونا، اچانک نکل پڑنا

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کِھچْوانا

رک: کھینچنا جس کا یہ متعدی ہے.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کِھیانا

پُرانا ہوجانا، گِھس جانا، استعمال ہوتے ہوتے گھس جانا

کِھوانا

(کشتی وغیرہ) چلوانا ، کھینے دینا ، کھینے کے عمل میں مدد کرنا.

کِھسانا

کھسیان

کِھجانا

خفا ہونا، بگڑنا، ناراض ہونا، شرمانا، جھینپنا

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کُھجانا

کھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، کھجلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچانا کے معانیدیکھیے

کِھچانا

khichaanaa•खिचाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھچانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

Urdu meaning of khichaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • khachna, jis ka ye mutaddii hai, khichvaanaa

खिचाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = खिंचवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone