تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھچْڑی پَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْڑی پَکْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کِھچْڑی
کِھچْڑی پَکْنا کے اردو معانی
- سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا
- بے چینی پیدا ہونا، ہلچل ہونا، کھلبلی مچنا، افراتفری مچنا
English meaning of khich.Dii paknaa
- (a story) be concocted, have a secret discussion
खिच्ड़ी पकना के हिंदी अर्थ
- साज़िश होना, गुप्त तौर पर राय और मशवरे होना, परामर्श होना, चुपचाप किसी बात का चर्चा होना
- बेचैनी पैदा होना, हलचल होना, खलबली मचना, भागदौड़ मचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھچْڑی پَکْنا)
کِھچْڑی پَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔