تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے" کے متعقلہ نتائج

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے کے معانیدیکھیے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

khii.nchaa taanii vo bhare jo paraa.e biich me.n pa.Deखींचा तानी वो भरे जो पराए बीच में पड़े

ضرب المثل

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے کے اردو معانی

  • جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

खींचा तानी वो भरे जो पराए बीच में पड़े के हिंदी अर्थ

  • जो दूसरों की बातों में दख़ल दे उसे मारा मारा फिरना पड़ता है, दूसरों की बातों में दख़ल देने वाले को परेशानी उठानी पड़ती है, जो दूसरों के मुआमलात में दख़ल देता है उसे खींचातानी में मुबतला होना पड़ता है यानी कभी एक फ़रीक़ उसे निशाना-ए-तन्क़ीद बनाता है कभी दूसरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words