تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیساندَہ" کے متعقلہ نتائج

خِیساندَہ

(حیاتیات) ایسا پانی جس میں سڑی ہوئی گھاس اور پتے وغیرہ ہوں

خِسانْدَہ

پانی میں بِھگویا ہوا، تر کیا ہوا یا تر کرنے کا عمل

تازَہ خِیساندے

تازہ خیسان٘دے (Fresh Infutions) یہ نباتاتی جوہروں کے آبی محلولات ہیں .

مُرتَکِز خِیساندے

(طب) مرتکز خیساندے الکحل میں ادویہ کے محلولات جو ترشیح یا تعطین کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں تا کہ یہ اپنے حجم سے سات گنا آب کشیدہ سے ہلکا لیے جائیں اور ایسی صورت میں وہ طاقت میں نہ کہ مزے میں تازہ نقوعات کے قریبی طور پر معادل ہو جاتے ہیں

خوانْدَہ

پڑھا لکھا، پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ

خواہِنْدَہ

کسی شے کا خواہشمند، چاہنے والا، طالب، طلبگار، عاشق

خود خوانْدَہ

اپنے طور پر تعلیم یافتہ .

نِیم خواندَہ

کم پڑھا لکھا ، معمولی تعلیم یافتہ ۔

پِسَرِ خوانْدَہ

متبنیٰ، گود لیا ہوا لڑکا، من٘ھ بولا بیٹا

بَرادَرِ خوَانْدَہ

من٘ھ بولا بھائی، جسے بھائی بنا لیا گیا ہو

وَرَقِ نا خواندَہ

وہ صفحہ یا ورق جو پڑھا نہ گیا ہو ۔

فَرْزَنْدِ خواندَہ

مُنھ بولا بیٹا ، متبنّیٰ ، گود لیا ہوا بیٹا ، لے پالک.

خو خِیانا

بندر کا بھبکی دینا، غُصّے میں خو خو کی آواز نکالنا؛ ڈرانا، خوف زدہ کرنا، غصّہ و ناراضی کا ظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیساندَہ کے معانیدیکھیے

خِیساندَہ

KHiinsaa.nda•ख़ीसाँदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

خِیساندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) ایسا پانی جس میں سڑی ہوئی گھاس اور پتے وغیرہ ہوں
  • وہ دوا جو بھگو کر پی جائے

Urdu meaning of KHiinsaa.nda

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) a.isaa paanii jis me.n sa.Dii hu.ii ghaas aur pate vaGaira huu.n
  • vo davaa jo bhigo kar pii jaaye

English meaning of KHiinsaa.nda

Noun, Masculine

  • medicine taken after its dissolved in water
  • cold infusion, admixture

ख़ीसाँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी में भीगी हुई दवाएँ जो बिना औटाये पी जाय, हेम, जोशांदा' में दवा औटायी जाती है, इन दोनों में यही अन्तर है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیساندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیساندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone