تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیر چَٹائی" کے متعقلہ نتائج

کِھیر چَٹائی

ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیر چَٹائی کے معانیدیکھیے

کِھیر چَٹائی

khiir-chaTaa.iiखीर-चटाई

اصل: ہندی

وزن : 21122

کِھیر چَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے
  • دولہے کے دولہن کو سب سے پہلی دی جانے والی شیرینی کی رسم

English meaning of khiir-chaTaa.ii

Noun, Feminine

  • feeding sweets to a bride for the first time, first feeding of a child with kheer, weaning ceremony
  • feeding sweets to a bride for the first time

खीर-चटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रथा जो बच्चे की दूध-छुड़ाई के समय बरती जाती है, जब तक बच्चे की ज़बान पर खीर नहीं रख देते उस समय तक पानी या अन्न में से कोई चीज़ उसके मुँह तक नहीं जाने देते, बच्चे को पहले-पहल अन्न खिलाने के समय खीर चटाने की रसम
  • दुल्हे के घर दुल्हन को सर्वप्रथम परोसी जाने वाली मिठाई की प्रथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیر چَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیر چَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone