تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیرَہ کُن" کے متعقلہ نتائج

خِیرَہ کُن

چکاچوند پیدا کرنے والا ، حیرت میں ڈال دینے والا ، حیرت انگیز .

خارا کَنی

پتھر کھودنے کا عمل.

خار کھانا

حسد کرنا، رشک کرنا، جلنا، دشمنی کرنا

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار کَن

رک : خارکَش.

خَیر باد کَہْنا

کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

خَیر مَقْدَم کَہ٘نا

اسقبال کر نا ، خوش آمدید کہنا .

کُونِ خَر

احمق آدمی، بیوقوف، چوتیا

کونے کی خَیر مَنانا

۔(دہلی) گھر کی بھلائی چاہنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیرَہ کُن کے معانیدیکھیے

خِیرَہ کُن

KHiira-kun•ख़ीरा-कुन

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خِیرَہ کُن کے اردو معانی

صفت

  • چکاچوند پیدا کرنے والا ، حیرت میں ڈال دینے والا ، حیرت انگیز .

Urdu meaning of KHiira-kun

  • Roman
  • Urdu

  • chakaachond paida karne vaala, hairat me.n Daal dene vaala, hairatangez

English meaning of KHiira-kun

Adjective

  • dazzling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیرَہ کُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیرَہ کُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone