تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیرَگی" کے متعقلہ نتائج

خِیرَگی

۰۱ (i) تیز روشنی یا بہت روشن چیز کو دیکھ کر آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے کی کیفیت ، چکاچَون٘د ، تیرگی .

خِیرَگی کَر٘نا

بہت تیز روشنی کی وجہ سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، آنکھوں میں چکاچوند ہونا .

نَظَر کو خِیرگی دینا

نظر کو خیرہ کرنا ، آنکھوں کو چندھیا دینا ۔

خِیری

ایک چھوٹا مما پیڑ ہے، اس میں پھول لگتے ہیں اور یہ ساقدار ہوتا ہے، ساق کے اوپر بہت سی شاخیں پیدا ہوتی ہیں، چھال کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور پتوں پر تھوڑا سا رواں کھڑا ہوتا ہے، ساق کے اوپر کے حصے میں پھول آتا ہے، کئی رنگ کا ہوتا ہے، زرد، سفید، سرخ اور نیلا، اسے منشور بھی کہتے ہیں

خَیمَگی

افسر جو خیمے لگواتا ہے

خوارَگی

ذلّت ، سرگردانی ، پریشانی .

خَرگَہ

'खिरगाह' का लघु., दे. ‘खरगाह'।

خَرْگِیں

جھابی، ٹوکری، تھیلا

خَرگَہِ مَہ

कर्क राशि, बुर्जे सर्तान, चंद्रमंडल, चाँद में पड़नेवाला घेरा, हालः।।

خَرْگاہ

بہت بڑا خیمہ، خیمۂ شاہی، لپیٹ دار خیمہ جس میں کبھی ایک اور کبھی دو دروازے ہوتے ہیں

مَے خوارگی

مے خوار ہونا، مے نوش ہونا، مے خواری، شراب نوشی

خُون خوارَگی

رک : خون خواری ۔

غَم خوارْگی

ہمدردی، دردمندی، دکھ درد میں شرکت

نَمَک خوارگی

رک : نمک خواری جو فصیح ہے

شِیر خوارْگی

بچے کے دودھ پینے کا زمانہ مراد : کَمسنی، دو ڈھائی سال تک کی عمر

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیرَگی کے معانیدیکھیے

خِیرَگی

KHiiragii•ख़ीरगी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

خِیرَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۰۱ (i) تیز روشنی یا بہت روشن چیز کو دیکھ کر آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے کی کیفیت ، چکاچَون٘د ، تیرگی .
  • (ii) حیرت ، تعجب ، حیرانی .
  • (ii) چکاچوند پیدا کرنے کی کیفیت ، حیرت زائی
  • ۰۲ بے حیائی ، ڈھٹائی ، گستاخی ، سرکشی .

شعر

Urdu meaning of KHiiragii

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ (i) tez roshnii ya bahut roshan chiiz ko dekh kar aa.nkho.n ke aage andheraa chhaane kii kaifiiyat, chakaachond, tiiragii
  • (ii) hairat, taajjub, hairaanii
  • (ii) chakaachond paida karne kii kaifiiyat, hairat zaa.ii
  • ۰۲ behayaa.ii, DhiTaa.ii, gustaaKhii, sarakshii

English meaning of KHiiragii

Noun, Feminine

  • brilliance, dazzle, malevolence, wickedness, malignity, state of being dazzled

ख़ीरगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँखों की चकाचौंध, धृष्टता, बेहयाई, अँधेरा, स्तब्धता, हैरानी, बेहयाई, ढिटाई, गुस्ताख़ी, सरकशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیرَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیرَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone