تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیوٹ کَھتونی" کے متعقلہ نتائج

کَھتَونی

(کاشت کاری) پٹواریوں کا وہ رجسٹر جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے، پٹواری کا بہی کھاتا، خسرہ

کھیتونی

(کاشت کار) گان٘و کے کھیتوں کے اندراجات کی بہی .

کَھتَونی عام

(کاشت کاری) ایک کتاب جس میں سیاہے کی ہر رقم درج ہوتی ہے اور پٹواریوں کے پاس رہتی ہے.

کَھتَونی کَرنا

(کاشت کاری) کھاتے میں لین دین کا حساب چڑھانا ، رقم کو کھاتے میں درج کرنا.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کُھوٹنا

چُننا، بیننا، اکھٹا کرنا (پھل پھول یا سبزیاں وغیرہ)، اُکھاڑنا

کَھٹانا

(ٹھگی) کسی ٹھگ کا گان٘و والوں سے ٹھگوں کا حال بیان کر دینا.

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

کُھٹانا

(ٹھگی) ساتھ سفر کرنے کو ٹھگ کا مسافر سے دوستی گانٹھنا ، مسافر کو ملا کر اخیر شب سفر کو ساتھ لے جانا.

خُتَنی

شہر ختن سے منسوب.

خاتُونی

زوجیت، بیوی ہونا

خَتّانی

ختنہ کرنے کا کام.

خَتْنَہ

مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت

کھیت آنا

مارا جانا ، قتل ہونا .

کُھنْٹْنا

(کاشت کاری) رک : کھٹکنا

کھینٹنا

گزارنا، پار اتارنا

خَط آنا

۔لازم۔ ۱۔سبزہ آغازہونا۔ رخسارے پر ڈاڑھی کا نمودار ہونا۔ ؎

خَط آنا

سبزہ آغاز ہونا، رُخسار پر داڑھی کا نُمودار ہونا

خَتّانَہ

ختنہ کرنے والی عورت.

کھیوٹ کَھتونی

گان٘و کے بندوبست کا حساب کتاب ؛ مالکانِ اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب.

خَتْنَہ کَرنا

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

مُشْک خُتَنی

ختن کا مشک، ختن (چین) کا ایک علاقہ ہے جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیوٹ کَھتونی کے معانیدیکھیے

کھیوٹ کَھتونی

khiivaT-khatauniiखीवट-खतौनी

وزن : 22122

کھیوٹ کَھتونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گان٘و کے بندوبست کا حساب کتاب ؛ مالکانِ اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب.

English meaning of khiivaT-khataunii

Noun, Feminine

  • record showing the distribution of lands and the rights of the occupants

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیوٹ کَھتونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیوٹ کَھتونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone