تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھل کِھل" کے متعقلہ نتائج

کِھل کِھل

ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ

کِھل کِھل کَر ہَنسْنا

رک : کھل کھل ہن٘سنا.

کِھل کِھل کے ہَنسْنا

رک : کھل کھل ہن٘سنا.

کِھل کِھل ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز سے ہن٘سنا.

کِھل کِھلا کے

زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

کِھل کِھلا کَر

زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

کِھل کِھلا پَڑْنا

بے تاب ہو کر زور سے ہنس پڑنا، خوشی سے بے قابو ہو کر ہنس پڑنا، بے اختیار ہو کر ہنسنا، بے ساختہ ہنسنا

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

کِھل کِھلا کَر ہَنسْنا

آواز کے ساتھ زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹّا مار کر ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا ، قہقہہ مارنا ، بہت ہن٘سنا.

دِل کِھل کِھل جانا

دل باغ باغ ہو جانا، بہت خوش ہونا

کھل کھلا کر پھینکنا

چوسر یا جوئے کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر پھینکنا

کَھل کھا

عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

کِھل ہونا

کِھلنا ، شگفتہ ہونا.

کِھل اُٹْھنا

کِھلنا ، کِھل جانا ، خوش ہونا ، خوشی کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھل کِھل کے معانیدیکھیے

کِھل کِھل

khil-khil•खिल-खिल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھل کِھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ
  • پھوہڑپن کی ہن٘سی، مراد: طنز یا تمسخر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خِلْ خِل

ہنسی کی آواز، خلخلا

شعر

Urdu meaning of khil-khil

  • Roman
  • Urdu

  • hansii ya kahke kii aavaaz, ThaTThe ya qahqahe kii aavaaz, khii khii, ka ka, Thii Thii, qaah qaah
  • phuuha.Dpan kii hansii, muraadah tanziya tamsKhar

English meaning of khil-khil

Noun, Feminine

  • sound of guffaw, loud laughter, burst of laughter's sound, tittering, giggling
  • a burst of laughter, i.e.taunt, sarcasm

खिल-खिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठट्ठे या क़हक़हे की आवाज़, हँसने आदि में होने वाला उक्त प्रकार का शब्द, हँसने आदि में होने वाला उक्त प्रकार का शब्द
  • अट्ठहास की हँसी, अर्थात: व्यांग या उपहास

کِھل کِھل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھل کِھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھل کِھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone