تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلاڑی" کے متعقلہ نتائج

سُسْرار

سسرال

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

شُش دار

پھیپھڑا رکھنے والا ؛ ایک قسم کی مچھلی کا نام .

شَشْدَر

عاجز، حیران، متحیّر، پریشان

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شِیشَہ دار

شیشہ لگی ہوئی ، شیشے والی.

شَشْدَر رَہ جانا

حیران پریشان ہوجانا

شَشْدَر کَرنا

حیران کر دینا ، حیرت مبتلا کرنا .

شَشْدَر ہونا

حیران و پریشان ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

شَشْدَرَہ

چھ دروازے، چھ دروازے کا مکان، دنیا کے چھ طرف، دنیا

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

susurration

ادبی: سر سراہٹ ، سر سرانے یا سر گوشی کی آواز۔.

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

شَشْ دَری

۱. مکان جس کے چھ دروازے ہوں .

عَقْل شَشْدَر ہونا

عقل حیران ہونا

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا، سکتے کے عالم میں ہو جانا

دِل شَشْدَر ہونا

حیران ہونا

وَجَعُ الصَّدر

(طب) سینے کا درد

وَسِیعُ الصَّدر

کشادہ سینے والا ، بڑی چھاتی والا ؛ (کنایتہ) ، غنی ۔

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

سَرِیعُ السَّیر

بہت تیزی سے اگے بڑھنے والا، تیز رفتار، تیز پرواز

مِسْماعُ الصَّدْر

(طب) وہ آلہ جس کے ذریعے تنفس اور قلب کی آواز و حرکات سنتے ہیں، سینہ بین

مُہرَۂ شَشدَر

(شطرنج) وہ مہرہ جو زچ ہو جائے ۔

دارِ شَش در

چھ دروازوں والا مکان

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاڑی کے معانیدیکھیے

کِھلاڑی

khilaa.Diiखिलाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھلاڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھلاڈی

صفت

  • کھیل یا کرتب جاننے والا، کھیل کا ماہر و شوقین
  • کسی فن یا ہنر میں طاق، اچھا فن کار
  • جُوا یا کوئی بازی کھیلنے والا، جُواری، قمارباز
  • کھیل کود میں مشغول رہنے والا، کھلنڈرا
  • سانپ پکڑنے والا
  • بازی گر، نٹ، مداری
  • فریبی، عیّار، شوخ

شعر

Urdu meaning of khilaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • khilaaDii
  • khel ya kartab jaanne vaala, khel ka maahir-o-shauqiin
  • kisii fan ya hunar me.n taaq, achchhaa fankaar
  • juuvaa ya ko.ii baazii khelne vaala, juuvaarii, qimaarabaaz
  • khel kuud me.n mashGuul rahne vaala, khalanaDraa
  • saa.np paka.Dne vaala
  • baaziigar, naT, madaarii
  • farebii, ayyaar, shoKh

English meaning of khilaa.Dii

Noun, Masculine

  • player

Adjective

  • expert, skilful, full of tricks, mischievous
  • seasoned, artful
  • some one who catches snakes
  • gambler
  • cunning, deceitful

खिलाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो खेल खेलता हो, किसी खेल दल का सदस्य, बाज़ीगर, मंझा हुआ व्यक्ति

विशेषण

  • खेलने वाला
  • खिलवाड़ करने वाला
  • खेल में निपुण या कुशल
  • दक्ष; करतबी; बाज़ीगर
  • विनोदी।

کِھلاڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُسْرار

سسرال

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

شُش دار

پھیپھڑا رکھنے والا ؛ ایک قسم کی مچھلی کا نام .

شَشْدَر

عاجز، حیران، متحیّر، پریشان

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شِیشَہ دار

شیشہ لگی ہوئی ، شیشے والی.

شَشْدَر رَہ جانا

حیران پریشان ہوجانا

شَشْدَر کَرنا

حیران کر دینا ، حیرت مبتلا کرنا .

شَشْدَر ہونا

حیران و پریشان ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

شَشْدَرَہ

چھ دروازے، چھ دروازے کا مکان، دنیا کے چھ طرف، دنیا

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

susurration

ادبی: سر سراہٹ ، سر سرانے یا سر گوشی کی آواز۔.

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

شَشْ دَری

۱. مکان جس کے چھ دروازے ہوں .

عَقْل شَشْدَر ہونا

عقل حیران ہونا

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا، سکتے کے عالم میں ہو جانا

دِل شَشْدَر ہونا

حیران ہونا

وَجَعُ الصَّدر

(طب) سینے کا درد

وَسِیعُ الصَّدر

کشادہ سینے والا ، بڑی چھاتی والا ؛ (کنایتہ) ، غنی ۔

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

سَرِیعُ السَّیر

بہت تیزی سے اگے بڑھنے والا، تیز رفتار، تیز پرواز

مِسْماعُ الصَّدْر

(طب) وہ آلہ جس کے ذریعے تنفس اور قلب کی آواز و حرکات سنتے ہیں، سینہ بین

مُہرَۂ شَشدَر

(شطرنج) وہ مہرہ جو زچ ہو جائے ۔

دارِ شَش در

چھ دروازوں والا مکان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone