تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَشْدَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَشْدَرَہ کے معانیدیکھیے
شَشْدَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھ دروازے، چھ دروازے کا مکان، دنیا کے چھ طرف، دنیا
- پاسہ وغیرہ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو، نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے
صفت
- چھ دروازے کا
- پاسہ
- نرد کے کھیل میں ایک جگہ جہاں نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے
- چھے دروازے کی عمارت، مرنے کی جگہ، ششدر، حیرانی
English meaning of shashdara
Noun, Masculine
- boxes in the game of dice
- having six doors
शश्दरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छः दरवाज़े, छः दरवाज़े का मकान, संसार के छः ओर, संसार
- पासा आदि, वह स्थान जहाँ से छुटकारा कठिन हो, चोसर के खेल में जिस समय चौसर के तख़्ते के अंतिम घर में जाकर बंद हो जाती है इस समय खेलने वाला परेशान हो जाता है
विशेषण
- छः दरवाज़े का
- पासा
- चौसर के खेल में एक स्थान जहाँ चौसर बंद हो जाती है और खेलने वाला अपने आप को छुड़ा नहीं पाता और चकित हो जाता
- छे दरवाजों की इमारत, मरणस्थान, हलाकी की जगह, हक्का-बक्कापन, हैरानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَشْدَرَہ)
شَشْدَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔