تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے" کے متعقلہ نتائج

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے کے معانیدیکھیے

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

khilaa.e sone kaa nivaalaa , dekhe sher kii nigaah seखिलाए सोने का निवाला , देखे शेर की निगाह से

ضرب المثل

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے کے اردو معانی

  • والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

खिलाए सोने का निवाला , देखे शेर की निगाह से के हिंदी अर्थ

  • वालदैन को चाहिए कि बच्चों को अच्छे से अच्छा खिलाईं मगर अदब-ओ-तहज़ीब सिखाने में कोई रियायत ना बरतें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words