تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھلَندڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلَندڑا کے معانیدیکھیے
کِھلَندڑا کے اردو معانی
صفت
-
کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی
مثال - تعجب ہے یہ کھلندڑا لڑکا اول کیسے آگیا۔
- لا ابالی، بے فکرا، غیر سنجیدہ، ہنسنے ہنسانے والا
- کھیل کا شوقین
- لا ابالی پن، بے فکرا ہونا، غیر ذمہ دار، غیر سنجیدہ ہونا
खिलंदड़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
खेल-कूद या सैर-तमाशा में तल्लीन रहने वाला, खिलाड़ी
उदाहरण - तअज्जुब बै यह किलंदड़ा लड़का अव्वल (प्रथम) कैसे आ गया।
- ला-उबाली, निश्चिंत, अगम्भीर, हँसने हँसाने वाला
- खेल का शौक़ीन
- लापरवाह, निश्चिंत होना, अनुत्तरदायी, अगम्भीर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھلَندڑا)
کِھلَندڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔