تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلونا" کے متعقلہ نتائج

بازِیچَہ

(لفظاً) کھیل، تماشا

بازِیچَہ گاہ

کھیلنے کا جگہ۰

بازِیچَہ گاہِ عِشْق

بازِیچَۂ طِفْلاں

بچوں کا کھیل

بازِیچَۂ فِردَوس

بازِیچَۂ اَطْفال

بچوں کا کھیل

بازِیچَۂ سُود و زِیاں

بازِیچَۂ فَراعِنَۂ مِصْر

بازی چَلْنا

چال کامیاب ہونا.

بازی چَڑْھنا

کامیابی حاصل ہونا، غلبہ پانا، غالب آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلونا کے معانیدیکھیے

کِھلونا

khilaunaaखिलौना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً بازاری

کِھلونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.
  • مٹی ، لکڑی یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی وہ چیز جس سے بچّے کھیلتے ہیں.
  • وہ خوش مزاج، دلچسپ یا مسخرا شخص جسے لوگ پسند کریں اور اس سے دل بہلائیں.
  • (بازاری) جُھنجُھنا؛ عضوِ تناسل
  • (مجازاً) نمائش اور بہلاوے کی کوئی چیز، دکھاوے کی چیز.
  • (کنایۃً) کوئی سہل اور آسان چیز جسے جس طرح چاہیں برتیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khilaunaa

Noun, Masculine

खिलौना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों के खेलने के लिए बनाई हुई धातु, मिट्टी आदि की आकृति, चीज या सामग्री।
  • खेलने की वस्तु या साधन
  • ४. पुत्र के जन्म के समय गाये जानेवाले उन गीतों की संज्ञा जिनमें शिशु के रोदन, माता-पिता और परिवार के अन्य लोगों के आनन्द मंगल और इस आनन्दमंगल के उपलक्ष्य में किये जानेवाले कार्यों का वर्णन होता है
  • मनबहलाव या मनोरंजन की चीज़
  • बच्चों को बहलाने वाली वस्तुएं
  • रबड़, मिट्टी, लकड़ी आदि से बनी मूर्ति जिससे बच्चे खेलते हैं
  • बहुत ही साधारण या महत्वहीन वस्तु।
  • शिशु-क्रीड़ा एवं शिशु-जन्म के लिए गाए जाने वाले गीत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone