تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِراجِ مُقاسَمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِراجِ مُقاسَمَہ کے معانیدیکھیے
خِراجِ مُقاسَمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قانون) تقسیم کیا گیا محصول ، ایسا محصول یا لگان جس میں کاشتکار اور زمیندار یا اجارہ دار میں غلّے کی تقسیم ہو جاتی تھی اور کِسانوں سے زمین کی زرخیزی اور آب پاشی کی سہولتوں کی مناسبت سے فصل کا (نصف) وصول کیا جاتا تھا ، بٹائی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِراجِ مُقاسَمَہ)
خِراجِ مُقاسَمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔