تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرامِ مَسْتانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مستانہ نگاہ

مستی سے بھری ہوئی نظر

مستانہ چال

ناز وادا کی چال، جھومتی چال، مستانہ رفتار، متوالے کی سی لڑکھڑاتی چال

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَسْتی آنا

شہوت کا عود کرنا ، ترنگ آنا ، شہوت میں بھرنا

مُشْٹ آنا

مٹھی میں آنا ، ہاتھ میں آنا ، پکڑا جانا

مستیٔ انا

شہوت میں بھرنا، انا سے بھرا ہوا، گھمنڈ میں چور، اپنے سامنے کسی کی نہ سننے والا

نَعْرَہ ہائے مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔ ا

نَغْمَۂ مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ۔

نَعْرَۂ مَستانَہ

نعرئہ رندانہ

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا

رَفْتارِ مَسْتانَہ

نخروں کی چال، جُھوم جُھوم کے چلنا، مست آدمی کی چال.

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

خِرامِ مَسْتانَہ

لڑکھڑاتی چال ، متوالی چال .

گِرْیَۂِ مَسْتانَہ

۔(ف) مذکر۔ شراب کی مستی میں رونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرامِ مَسْتانَہ کے معانیدیکھیے

خِرامِ مَسْتانَہ

KHiraam-e-mastaanaख़िराम-ए-मस्ताना

وزن : 122222

خِرامِ مَسْتانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکھڑاتی چال ، متوالی چال .

English meaning of KHiraam-e-mastaana

Noun, Masculine

  • staggering gait

ख़िराम-ए-मस्ताना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़खड़ाती चाल, मतवाली चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرامِ مَسْتانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرامِ مَسْتانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone