تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَستانا" کے متعقلہ نتائج

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مستانہ نگاہ

مستی سے بھری ہوئی نظر

مستانہ چال

ناز وادا کی چال، جھومتی چال، مستانہ رفتار، متوالے کی سی لڑکھڑاتی چال

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

نَعْرَۂ مَستانَہ

جرأت مندانہ نعرہ، دلیرانہ نعرہ

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

گِرْیَۂِ مَسْتانَہ

۔(ف) مذکر۔ شراب کی مستی میں رونا۔

نَغْمَۂ مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَستانا کے معانیدیکھیے

مَستانا

mastaanaa•मस्ताना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

مَستانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا
  • عیش و آرام کرنا نیز سونا

صفت

  • مست، مجذوب، دیوانہ

Urdu meaning of mastaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mast honaa, mastii me.n bharnaa, madh par aanaa, garma jaana, nashe me.n la.Dkha.Daanaa
  • a.ish-o-aaraam karnaa niiz sonaa
  • mast, majzuub, diivaanaa

English meaning of mastaanaa

Intransitive verb

  • be driven into frenzy, be drunk, be puffed up with conceit or pride

Adjective

  • a lover, madman

मस्ताना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मस्त होना, मस्ती में भरना, मदिरा के नशे में आना, गर्मा जाना, नशे में लड़खड़ाना
  • ऐश और आराम अर्थात विलसिता करना अथवा सोना

विशेषण

  • मस्त, मज्ज़ूब, दीवाना

    विशेष • मज्ज़ूब= वह फ़क़ीर जो देखनेवालों की दृष्टि में बावला हो, परन्तु ब्रह्मलीन हो

مَستانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَستانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَستانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone