تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْ کِھسانا" کے متعقلہ نتائج

کِھسانا

کھسیان

کَھسانا

دیوار کا کوئی حصّہ گرا دینا

کَھسْنا

( قصایوں کی اصطلاح ) بھاگ جانا ( جامع اللغات ).

کِھیسْنا

دانت پیسنا، دانت نکال کرہنسنا، کھسیانا ہوکر ہنسنا

کِھسْنا

پرانا ہونا، بوڑھا ہونا.

کھوسْنا

کھسوٹنا، نوچنا

کھوسانا

بال نچوانا.

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

خوش آنا

پسند آنا

خوش آنا

۱. پسند آنا ، اچّھا لگنا ، بھانا ، بھلا ملوم ہونا .

کِھنسْنا

رک : کھنچنا.

کھونسْنا

توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا

کُھنسْنا

کھنسانا کا، بیر کرنا، تیوری چڑھانا، چغلی کھانا، حسد کرنا، دشمنی کرنا، اٹکایا جانا

کُھونسْنا

ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا .

کَہی سُنی

رک : کہا سنا نیز بے بنیاد بات ، غیر یقینی امر.

کَہا سُنا

جو کچھ برا بھلا من٘ھ سے نکلا یا کسی کی نسبت اپنے کانوں سے سنا ہو، خطا، قصور، جرم، تقصیر، گلہ، شکوہ، جانا پہچانا، معروف، مشہور

کَہا سُنی

بحِث مباحثہ، تکرار، حجّت

خُوش ہونا

شاد ہونا

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

کوہِ سِیْنا

قدیم ملک شام کا ایک پہاڑ جو اب مصر میں ہے، کوہ سینا، جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں، اس پہاڑ پر حضرت موسی نے دیدارالہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسی بے ہوش ہوگئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لئے دس شرعی احکام بھی ملے

کِھسْ کِھسانا

کھس کھس کی آواز کرنا.

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

دِن کَھسْنا

دن ڈھلنا (رک) .

عُرُوْقِ خَشِنَہ

(طب) کھردری رگیں، پھیپھڑے کی باریک ہوائی نالیاں

رات کَھسْنا

رات گزر جانا ، رات ڈھلنا .

ٹوٹے بال کُھونْسنا

۔بال جو کنگھی کرنے میں ٹوٹتے ہیں عورتیں اُن کو لپیٹ کر اکثر دیواروں کے سوراخوں میں کھونس دیتی ہیں۔ ایسے بالوں کا ہَوا میں اُڑ کر کوٗڑے میں جانا بُرا سمجھتی ہیں۔ ؎

ماتھے کا منڈانا بیل کا کھسنا

سر منڈاتے ہی اولے پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْ کِھسانا کے معانیدیکھیے

کِھسْ کِھسانا

khis-khisaanaaखिस-खिसाना

وزن : 2122

کِھسْ کِھسانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھس کھس کی آواز کرتا ہوا، ٹکراتا ہوا.
  • کھس کھس کی آواز کرنا.

खिस-खिसाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किरकिराना, खसखस की आवाज़ करता हुआ, टकराता हुआ, खसखस की आवाज़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْ کِھسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْ کِھسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone