تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِشْت خُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِشْت خُم کے معانیدیکھیے
خِشْت خُم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- شراَب کے مٹکے کی اینْٹ، اینْٹ جس کے سہارے صراحی یا مٹکی رکھی جائے
شعر
ہم بھی آ نکلیں گے مسجد میں وزیرؔ
خشت خم لے کے جو بنوائیے گا
بنا ہے ایک ہی دونوں کی کعبہ ہو کہ بت خانہ
اٹھا کر خشت خم میں نے وہاں رکھ دی یہاں رکھ دی
گرا جو خشت خم پر سر لب کوثر نے چوما ہے
کہ ہے تقصیر مے خانہ ہی میں توقیر مے خانہ
English meaning of KHisht-e-KHum
Noun, Masculine, Singular
- clay of grass
ख़िश्त-ए-ख़ुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शराब के मटके की ईंट, ईंट जिसके सहारे सुराही या मटकी रखी जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِشْت خُم)
خِشْت خُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔