تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُماہان" کے متعقلہ نتائج

خُماہان

ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُماہان کے معانیدیکھیے

خُماہان

KHumaahaanख़ुमाहान

خُماہان کے اردو معانی

  • ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُماہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُماہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone