تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِشْتِ سَر خُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِشْتِ سَر خُم کے معانیدیکھیے
خِشْتِ سَر خُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب کےمٹکے کا ڈھکن
شعر
عوض چونے کے گارا لائے مے کا چاہئے ساقی
ہماری قبر اگر پکی ہو تو خشت سر خم سے
اے مست یہ کیا قہر ہے خشت سر خم سے
کیوں تو نے صراحی کی بھلا چور کی گردن
جو الجھے محتسب میخانے میں ہم جائیں مسجد کو
خدا کے گھر چلیں سر پھوڑ کر خشت سر خم سے
English meaning of KHisht-e-sar-e-KHum
Noun, Masculine
- weight on the head of the goblet
ख़िश्त-ए-सर-ए-ख़ुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शराब के मटके का ढक्कन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِشْتِ سَر خُم)
خِشْتِ سَر خُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔