تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِزاں دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِزاں دِیدَہ کے معانیدیکھیے
خِزاں دِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ پتہ یا پیڑ جو خزاں کی تکلیف اٹھا چکا ہو، جو خزاں کے غم سے دکھی ہو، خزاں رسیدہ، خزاں کا مارا
- (مجازاً) وہ جس نے بہت برے دن دیکھے یا تجربہ کیے ہوں
شعر
کھلتا نہیں کہ ہم میں خزاں دیدہ کون ہے
آسودگی کے باب میں رنجیدہ کون ہے
جوں برگ خزاں دیدہ سب زرد ہوئے ہم تو
گرمی نے ہمیں دل کی آخر کو جلا رکھا
اب آ کر لاج بھی رکھ لے خزاں دیدہ بہاروں کی
یہ دیوانے فسانوں سے تو جی بہلا نہیں سکتے
English meaning of KHizaa.n-diida
Adjective
- What has reached autumn, seen by autumn, eyes of autumn
- (Metaphorically) having seen or experienced bad days
ख़िज़ाँ-दीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह पत्ता या पेड़ जो पतझड़ का कष्ट उठा चुका हो, जो पतझड़ के दुःख से दुःखित हो
- (लाक्षणिक) वो जिसने बहुत बुरे दिन देखे हों या अनुभव किए हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِزاں دِیدَہ)
خِزاں دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔