تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدا بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا بَہار کے معانیدیکھیے
سَدا بَہار کے اردو معانی
صفت
- ۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.
- (ii) ہمیشہ شگفتہ رہنے والا پُھول ، پُھول جو ہر فصل میں پھُولے.
- ۲. (مجازاً) ہمیشہ جوان دِکھائی دینے والا شخص ، ہمیشہ حسین و دلکش نظر آنے والا ؛ ہر وقت خوش باش اور شگفتہِ مزاج رہنے والا .
اسم، مؤنث
- ایک گھاس کا نام جو ہمیشہ سبز رہتی ہے.
English meaning of sadaa-bahaar
Adjective
- evergreen, a perennial flower bearing plant, always a young looking person, a cheerful and devout person at all times
सदा-बहार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सदा हरा-भरा रहने वाला
- सदाहरित
- जिसमें हमेशा फूल लगते रहते हों।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हमेशा हरा-भरा रहने वाला पौदा, एक घास का नाम जो हमेशा सबज़ रहती है, हर समय एक हंसमुख और धर्मनिष्ठ व्यक्ति, सदैव युवा दिखने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدا بَہار)
سَدا بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔