تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود" کے متعقلہ نتائج

کھود

(کاشت کاری) ہل کی وہ گاؤ دُم لکڑی جس پر پھاڑ جڑی ہوتی ہے، کُڑاڑی

کُھود

تلچھٹ، میل، کھلی

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

کھودَو

رک : کھودنی

کھودا پَہاڑ نِکْلا چُوہا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا.

کھودا پَہاڑ نِکْلی چُوہِیا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا.

کھود کر

زمین کو اکھاڑ کر

کھود بِیواد

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

کھودْنی

کھدائی، کھودنے کا اوزار، پھاوڑا، بیلچہ، کندہ کرنے کے اوزار، کریدنی

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھودَر

کُھردرا ، اونچا نیچا ؛ چیچک رو

کھود کَر پُوچْھنا

کسی بات کو طرح طرح کے سوالات کر کے پوچھنا ، کرید کرید کر پوچھنا ، خوب چھان بین کرنا ، اچھی طرح تحقیات کرنا.

کھود کے گاڑْنا

جان سے مار دینا ، زندہ دفن کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، نیست و نابود کر دینا.

کھود کھود کے پُوچھنا

کھود کھود کَر پُوچھنا

کھود کھود کر دریافت کرنا۔ کمال چھان بین کرنا۔ اچھی طرح دل کی بات دریافت کرنا۔ ؎

کھودْوانا

کندہ کرانا، نقش کرانا

کھود کھاد

کھدائی

کھود کَر دَفْنانا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

کھود کَر دَفْنا دینا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

کھود ڈالنا

زمین اکھاڑنا، گڑھا کرنا

کھودی

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا، گڑھا کرنا، کھودنا، اکھاڑنا

کھودا

کھودنا (رک) کا صیغۂ ماضی، مرکبات میں مستعمل

کھودْنی کَرنا

دریافت کرنا ، تفتیش کرنا.

کھودرا

کھود کے گاڑ دینا

جان سے مار دینا ، زندہ دفن کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، نیست و نابود کر دینا.

کھودانا

رک : کُھدانا

کھودے کُوا آپی ڈُب مُوا

اپنی ہلاکت یا تباہی کے خود اسباب پیدا کرنا ، ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسروں کی تکلیف کا سامان کرتا ہے مگر خود ہی اس کا شکار ہو جاتا ہے.

کُھودِیلا

(ٹھگی ، چوری) ٹھپّا لگا ہوا سکّہ ، سکّۂ مضروب ، انگریزی سکّہ

کھودائی

کُھدائی، کُھودنے کا فعل، کھودنے کی اُجرت، کھدوانے کی مزدوری

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

ڈونگَر کھود کے چُوہا مارْنا

مُشکل مگر بے فائدہ کام کرنا

قَبْر کھود لانا

جہاں سے ممکن ہو تلاش کرکے لانا

قَبْر کھود کَر لانا

جہاں سے ممکن ہو تلاش کر کے لانا ، پاتال سے ڈھون٘ڈ کر لانا.

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

گھر کھود کر تماشا دیکھنا

عیش و عشرت میں مال و دولت اجاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کے معانیدیکھیے

خود

KHodख़ोद

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: حشریات قیامت

خود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کی گول ٹوپی، آہنی سر پوش، سر کو ضرب سے بچانے کا آہنی لباس جو عموماً فوجی اور پولیس والے پہنتے ہیں
  • (حشریات) حیوانوں کے منہ کے اندر کا ایک حصہ، یہ نرم لمبا اور ایک سونڈ کی طرح ہوتا ہے
  • غوطہ خوروں کا لباس، لباس تیراکی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھود

(کاشت کاری) ہل کی وہ گاؤ دُم لکڑی جس پر پھاڑ جڑی ہوتی ہے، کُڑاڑی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of KHod

Noun, Masculine

ख़ोद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे की गोल टोपी, सर का लोगे का कवच, सर को चोट आदि से बचाने का आहनी परिधान जो प्रायः फ़ौजी और पुलिस वाले पहनते हैं, शिरस्त्राण, हेलमेट
  • (कीटविज्ञान) जानवरों के मुँह के अंदर का एक भाग, ये मुलायम लंबा और सूँद की तरह होता है
  • तैराकों का लिबास, तैराकों का परिधान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone