تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھو دینا" کے متعقلہ نتائج

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

مَفہُوم کھو دینا

مطلب خبط ہو جانا ، معنی واضح نہ رکھنا ۔

عِصْمَت کھو دینا

عزّت گن٘وا دینا، بے عصمت ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا.

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

مَوقَع کھو دینا

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

موقع کو کھو دینا

وقت پر کام نہ کرنا

ڈَر کھو دینا

دل سے خوف نِکال دینا، نڈر ہوجانا

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

قَدْر کھو دینا

عزت کھو دینا، وقعت نہ رکھنا

لِحاظ کھو دینا

مُروّت و ادب قائم نہ رہنے دینا ، شرم ، ادب ، پاس وغیرہ کا قائم نہ رہنے دینا

نَنْگ کھو دینا

عزت کھو دینا ، نیک نامی پر دھبا لگانا ، رُسوا کرنا ۔

وِشواس کھو دینا

اعتبار کھو دینا، بھروسے کے قابل نہ رہنا، لائق اعتبار نہ رہنا

دُنِیا سے کھو دینا

تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

نیند کھو دینا

نیند اڑا دینا

ناس کھو دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، خراب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھو دینا کے معانیدیکھیے

کھو دینا

kho-denaaखो-देना

وزن : 222

کھو دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.
  • رک : ”کھو“ کے تحتی الفاظ نیز کھونا
  • (ii) گنوا دینا.
  • ۲. انہماک کی وجہ سے انے آپ کو گم کر دینا، ہوش و حواس سے بیگانہ کر دینا ، بے خود کر دینا.
  • ۳. (کسی چیز سے) اچاٹ کر دینا ، متنفر کر دینا ، نکما کر دینا ، (کسی کام کے ) قابل نہ رکھنا ، برگشتہ کر دینا.
  • ۴. مٹا دینا.

English meaning of kho-denaa

Compound Verb

  • lose, waste

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words