تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوجا" کے متعقلہ نتائج

خوجا

چھدری ڈاڑھی والا.

خوجا کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجا بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

خوجَہ

گجراتی مسلمانوں کی ایک ذات کا نام

خوجَہ کَرنا

رک: خوجا بنانا.

خوجَہ بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوجا کے معانیدیکھیے

خوجا

KHojaaख़ोजा

خوجا کے اردو معانی

  • فرقہ نزاریہ اسماعیلیہ کی ایک شاخ جس کا پانی نورالدین شاہ تھا جو ۴۶۲ ہجری میں الموت سے ہندوستان بغرض تبلیغ پہنچا. اس نے ضلع گجرات صوبہ بمبئی میں اپنا مرکز قائم کیا اور اپنا نام نورستا گر رکھا، فرقہ صردیہ، نیز اس جماعت کا فرد.
  • مہتممِ دیوان، دیوان خانے کا نگراں.
  • چھدری ڈاڑھی والا.
  • خصی مرد، خواجہ سرا، نامرد، ہجڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone