تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوجْڑا" کے متعقلہ نتائج

کھوجْڑا

(تحقیراً) کسی کے چلنے سے زمین پر بننے والا نشان، سراغ، نام و نشان، بیخ و بنیاد

کھوجْڑا جائے

(بد دعا) غارت ہو، برباد ہو، ستیاناس ہو جائے

کھوجْڑا جانا

ستیاناس جانا ، اُجڑنا ، تباہ و برباد ہونا ، غارت ہونا.

کھوجْڑا نِکَلْنا

ستیاناس ہونا ، حال تباہ ہونا

کھوجْڑاں جائے

(کوسنا) ستیاناس ہو ، غارت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوجْڑا کے معانیدیکھیے

کھوجْڑا

khoj.Daaखोजड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی تحقیراً

کھوجْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحقیراً) کسی کے چلنے سے زمین پر بننے والا نشان، سراغ، نام و نشان، بیخ و بنیاد
  • کھوج
  • نصیب، قمست

English meaning of khoj.Daa

Noun, Masculine

खोजड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوجْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوجْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone