تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوجْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوجْنا کے معانیدیکھیے
کھوجْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا
- دریافت کرنا
شعر
میرا سفر مرا ہی تھا اٹھتے کسی کے کیا قدم
اپنے لیے تھا کھوجنا اپنا ہی نقش پا مجھے
جو خواب دیکھنا تعبیر کھوجنا ہو کبھی
تو پہلے رات کے لپٹے ہوئے بھنور کھولیں
کھوجنا ہے مجھے خدا کا سراغ
واعظا ہاتھ سے کتاب نہ چھین
English meaning of khojnaa
Transitive verb
- search
- seek, search for, explore, enquire
खोजना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी खोई अथवा इधर उधर रखी हुई वस्तु का पता लगाना, ढूँढ़ना, तलाश करना, तलाशना
- शोध या अनुसंधान करना
- टटोलना, टोहना
- प्राप्त करने की कोशिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوجْنا)
کھوجْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔