تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکَل" کے متعقلہ نتائج

کھوکَل

(کنایۃً) نادار، مفلس، قلاش.

کھوکَل کَرْنا

رک : کھوکھلا کر دینا جو زیادہ مستعمل ہے، کمزور کر دینا نیز تباہ برباد کر دینا.

کھوکَل کَر دینا

رک : کھوکھلا کر دینا جو زیادہ مستعمل ہے، کمزور کر دینا نیز تباہ برباد کر دینا.

کھوکْلی

اندر سے خالی.

کھوکْلا

کمزور، بودا.

کھوکْلا کَرْ ڈالْنا

رک: کھوکل کر دینا.

دِماغ کُھوکل ہو جانا

دماغ خالی ہو جانا، حماقت کی گفتگو سنتے سنتے دماغ کا پریشان ہو جانا

کھوکَھل

پہاڑ کے اندر کھوکھلا حصّہ، غار، کھوہ

کوکِل

ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آواز پرند، جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل

کُھکَل

رک : کُھکھل.

کھول

فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .

کھوکَھل کَرنا

خالی کرنا ، مغز نکال لینا ؛ کمزور کر دینا .

کھوکَھل ہونا

کھوکھل کرنا (رک) کا لازم ، خالی ہونا .

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکَل کے معانیدیکھیے

کھوکَل

khokal•खोकल

  • Roman
  • Urdu

کھوکَل کے اردو معانی

صفت

  • (کنایۃً) نادار، مفلس، قلاش.
  • اندر سے خالی، بے مغز، کھوکھلا.

Urdu meaning of khokal

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) naadaar, muflis, qallaash
  • indar se Khaalii, bemGaz, khokhlaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone