تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکھا" کے متعقلہ نتائج

کھوکھا

لڑکا ، بچہ ، طفل .

کھوکھا ہُنْڈی

(مہاجنی) وہ ہنڈی جس کی رقم ادا کر دینے کے بعد خارج یا منسوخ کر دی گئی ہو اور بطور فردِ حساب یا رسید بے باقی رقم سمجھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکھا کے معانیدیکھیے

کھوکھا

khokhaaखोखा

وزن : 22

موضوعات: فوج

کھوکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوکھلا، پولا، خالی
  • وہ دکان جو سڑکوں کے کناروں پر صندوق کی شکل میں بنا لیتے ہیں، (عموماً لکڑی کا) کیبن.
  • لڑکا ، بچہ ، طفل .
  • کوٹھڑی، چھوٹا کمرہ.
  • گتّے یا ہلکی لکڑی کا صندوق جس میں سامان وغیرہ بند کرتے ہیں.
  • (فوج) کارتوس کا خول، خالی کارتوس (انگ : Blank Cartridge)
  • (باغ بانی) وہ تنا جو اندر سے خالی ہو جیسے بان٘س، نرسل وغیرہ یا جس کے اندر کا حصّہ گل یا سوکھ گیا ہو
  • سکاری ہوئی ہنڈی، وہ ہنڈی جس کے روپے دیے جا چکے ہوں
  • ہنڈی کی ادائی کا پرچہ، رسید
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khokhaa

Noun, Masculine

  • boy, little child, makeshift shop or cabin made of empty crates, wooden crate, paid bill of exchange kept as a voucher
  • Colloquial: crore, make-shift hut, kiosk, wooden cubicle

Adjective

  • blank (cartridge or shell)
  • hollow, empty

खोखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालक
  • सूअर
  • खोल; कोटर
  • डिब्बा
  • हुंडी लिखा हुआ कागज़
  • वह हुंडी जिसका रुपया अदा किया जा चुका हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words