تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھول گھڑا، کر دھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھول گھڑا، کر دھڑا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
کھول گھڑا، کر دھڑا کے اردو معانی
- گھڑا کھول کر جلدی سامان دے
- ایسے آدمی کے لئے کہتے ہیں جو کسی چیز کو لینے کے لئے بہت جلدی مچائے لیکن دینے کے لئے جس کے پاس پورے دام نہ ہوں
- اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور حکم چلاتا پھرے
खोल घड़ा, कर धड़ा के हिंदी अर्थ
- घड़ा खोलकर जल्दी सामान दे
- ऐसे व्यक्ति के लिए कहते हैं जो किसी वस्तु को लेने के लिए बहुत जल्दी मचाए परंतु देने के लिए जिसके पास पूरे दाम न हों
-
उसके प्रति कहते हैं जिसके पास कुछ न हो और हुक्म चलाता फिरे
विशेष - धड़ा करना= तौलना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھول گھڑا، کر دھڑا)
کھول گھڑا، کر دھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔