تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوپا" کے متعقلہ نتائج

کھوپا

کھوپرا، ناریل کی گری

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوپا کے معانیدیکھیے

کھوپا

khopaaखोपा

وزن : 22

موضوعات: گلہ

کھوپا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • جانوروں کی آنکھوں پرچڑھانےکا غلاف یا ٹوپی
  • کھوپرا، ناریل کی گری
  • بالوں کا جُوڑا
  • کھوپڑی، کاسۂ سر
  • (مجازاً) جس پر غلاف چڑھا ہو
  • (گلہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون جو گلہ بان دھوپ کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، جوڑی، کھوگی

खोपा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) जिस पर ख़ोल, गिलाफ़ चढ़ा हो
  • स्त्रियों की गूँथी हुई चोटी की तिकोनी बनावट, जूड़ा
  • (गल्लाबानी, शेफर्ड) कंबल से बना एक त्रिकोण जो कि चरवाहे अपने सिर पर धूप में रखते हैं, जोड़ी, खोगी
  • खोपड़ी, सिर
  • नारियल की गरी, गोला
  • जानवरों की आँखों पर चढ़ाने का गिलाफ़ या टोपी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone