تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹی ہونا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹی ہونا

(راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) رکاوٹ پڑنا ، دیر ہو جانا.

قِسْمَت کھوٹی ہونا

قسمت پھوٹنا ، بُرے دن آنا ، تقدیر برگشتہ ہونا.

مَنزِل کھوٹی ہونا

منزل کھوٹی کرنا (رک) کا لازم ، منزل پر پہنچنے میں دیر ہونا ۔

تَقْدِیر کھوٹِی ہونا

بد قسمت ہونا، بد نصیب ہونا

راہ کھوٹی ہونا

راہ کھوٹی کرنا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹی ہونا کے معانیدیکھیے

کھوٹی ہونا

khoTii honaaखोटी होना

محاورہ

کھوٹی ہونا کے اردو معانی

  • (راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) رکاوٹ پڑنا ، دیر ہو جانا.

खोटी होना के हिंदी अर्थ

  • (राह या मंज़िल वग़ैरा के साथ) रुकावट पड़ना, देर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone