تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُود بَخُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُود بَخُود کے معانیدیکھیے
خُود بَخُود کے اردو معانی
- بغیر کسی دخل کے ، اپنے آپ ، جوآپ ہی آپ وجود میں آئے ، بغیر کسی خارجی تحریک یا علت کے ، از خود
شعر
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخود
رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے
خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے
مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح
English meaning of KHud-ba-KHud
- of oneself, of himself (themselves), of one's own accord, voluntarily, freely, of itself, spontaneously, naturally
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُود بَخُود)
خُود بَخُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔