تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود کاشْت" کے متعقلہ نتائج

خود کاشْت

زمین دار کی نجی یا جوت یا خود کاشت اراضی جو بے لگان ہو، وہ اراضی جس کو زمین دار بارہ برس تک خود یا اپنے ملازم سے کاشت کراتا رہا ہو

خود کاشْتَہ

خود بویا ہوا ، (کنایۃً) ازخود تربیت یافتہ.

مُزارِع خود کاشْت

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو

خُود کاشْت رَعِیَّت

(علم زراعت) گاؤں میں رہ کر کاشت کرنے والے

مالِکِ خُودْ کاشْت

(قانون) وہ مالک جو اپنی زمین آپ بوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کاشْت کے معانیدیکھیے

خود کاشْت

KHud-kashtख़ुद-काश्त

اصل: فارسی

وزن : 221

خود کاشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین دار کی نجی یا جوت یا خود کاشت اراضی جو بے لگان ہو، وہ اراضی جس کو زمین دار بارہ برس تک خود یا اپنے ملازم سے کاشت کراتا رہا ہو
  • گھر جوت، سیر

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو اپنی زمین آپ بووے جوتے

English meaning of KHud-kasht

Noun, Feminine

  • a cultivating proprietor, a resident cultivator
  • one's own cultivation, land which the proprietor or holder cultivates himself

Noun, Masculine

  • cultivating one's own field

ख़ुद-काश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मींदार की निजी या जोत या ऐसी ज़मीन जिसे उसका मालिक स्वयं जोतता बोता हो, जिसपे लगान न और वो भूमि बारह वर्ष के लिए स्वंंय या अपने नौकर-चाकर से खेती कराता रहा हो
  • घरजोत, अपनी खेती, घर की खेती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो शख़्स जो अपनी ज़मीन आप जोतता बोता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود کاشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود کاشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words