تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے کے معانیدیکھیے

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

KHudaa denaa hai to chhappar phaa.D kar detaa haiख़ुदा देना है तो छप्पर फाड़ कर देता है

فقرہ

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے کے اردو معانی

  • خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

ख़ुदा देना है तो छप्पर फाड़ कर देता है के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा किसी को नवाज़ना चाहे तो इस के ज़राए और सामान पैदा कर देता है, ख़ुदा की देन अस्बाब ज़ाहिरी पर मौक़ूफ़ नहीं, ख़ुदा का फ़ज़ल बेहिसाब है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone